پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 6,600 روپے کے اضافے کے بعد 349,400 روپے تک پہنچ گیا…